اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عوام کیلئےکچھ ریلیف،پٹرولیم مصنوعات میں کمی متوقع

اوگرا کی جانب سے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات میں تبدیلی کی سمری تیار کرلی گئی ہے، ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 30 پیسے اضافے کا امکان ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 30 پیسے اضافے کا امکان ہے جب کہ پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹیر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ اوگرا نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 26 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے، جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔