اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں شہیدجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں

ٹویٹر پرجاری کردہ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں شہید پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پاک فوج کے جوان قوم کے تحفظ کے لیے دہشت گردوں سے لڑ رہے ہیں، مادر وطن پر قربان ہونے والے بہادر سپاہیوں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان کے شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں۔