اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ جاری

کھاریاں(ایم عمر) کھاریاں اور اسکے مضا فا تی علاقوں میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا ظالمانہ سلسلہ جاری ، بجلی بندش نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا پانی کی قلت، کا رو بار تباہ تفصیل کے مطا بق کھاریاں اور اسکے گردو نواح کے دیہاتوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو مشکل ترین بنا دیا مساجد اور گھروں میں اعتکاف بیٹھے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اٹھا رہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور مسلسل چار چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے کا ررو بار تباہی کے دہا نے پر پہنچ گئے بار بار ٹرپنگ سے لا کھوں ما لیت کے الیکٹرونکس اشیا جلنا کا معمول بن گیا مسلسل چا رچار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ سے گھروں ، مار کیٹوں ، مسا جد میں پا نی کی قلت کیساتھ واٹر سپلائی سسٹم بھی متاثر ہو رہا ہے عوامی ، سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ فوری طور پر۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خا تمہ کیا جا ئے ۔