اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی امیر ترین خاتون قرار،اثاثوں کی مالیت3 کھرب روپے سے زائد

امریکا سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ریحانہ اس سال دنیا کی امیر ترین خاتون قرار دی گئی ہیں ۔

فوبز کی ایک رپورٹ کے مطابق گلوکارہ کے اثاثوں کی کل مالیت 3 کھرب روپے کے قریب ہے۔

امریکی رپورٹ کے مطابق34 سالہ روبن ریحانہ جنہوں نے 2017 میں اپنے میوزک کریئر کے آغاز اور کاسمیٹکس برانڈ کو لانچ کیا اس وقت حریت انگیز طور پر بہت سے برانڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

امیریکی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے میک اپ اور کاسمیٹکس برانڈ نے کائلی جینر ،کم کارڈیشن ،میڈونا اورباقی تمام ماڈلز کے نامور برانڈ زکو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔برانڈ نے لانچ کے پہلے برس پر ہی 550 ملین ڈالڑز کا ریونیو اکھٹا کیا تھا۔