اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,362FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سکیورٹی گارڈ نے آئی فون 15 جیت لیا

سکیورٹی گارڈ کی قسمت کھل گئی انعام میں آئی فون 15 جیت لیا۔

یو اے ای کے سکیورٹی گارڈ کو آئی فون 15 پلاسٹک بوتلوں کو ری سائیکل کرنے کی وجہ سے ملا ہے۔

نیپال سے تعلق رکھنے والے سکیورٹی گارڈ نے 16 سو پلاسٹک بوتلوں کو ری سائیکل کیا تھا۔

رینی نامی ٹیکنالوجی کمپنی نےسکیورٹی گارڈ کے کام کی جگہ پر سمارٹ بن رکھا تھا تاکہ پلاسٹک کی بوتلوں کو اس میں ڈالا جاسکے۔

دنیا کے امیر ترین لوگ اگر غیرب ہوتے تو کیسے دکھتے؟دلچسپ تصاویر

اس بارے میں دپیش کاکہنا تھاکہ مجھے یہ اچھا نہیں لگتا تھاکہ لوگ پلاسٹک کی بوتلوں کو استعمال کے بعد پھینک دیں۔

اس طرح سے ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ میں ان بوتلوں کو سمارٹ بن میں پھینک دیتا تھا۔