اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,833FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میکس ویل نے بھارت کو دھو کر رکھ ڈالا

میکس ویل نے ٹی 20 روہت شرما کا سب سے زیادہ سنچریوں کا ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا۔

میکس ویل نے بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ میں بھارت کا افغانستان جیسا حال کر دیا۔

میکس ویل نے بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ میں شاندار سنچری سکور کرکے حاصل کیا۔

میکس ویل سے قبل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ بھارتی کپتان روہت شرما کے پاس تھا۔

بڑا مقابلہ کوئی اوپرنیچے نہیں، دونوں ٹیمیں برابر ہیں،روہت شرما

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے 53 اننگز اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے 98 اننگز میں تین، تین سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

آسٹریلیا نے بھارت کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت کا 223 رنز کا بڑا ہدف کینگروز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

میکسویل ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ انفرادی رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

میکسویل اور میتھیوویڈ نے آخری دو اوورز میں 43 رنز بنا کر بھارت کی یقینی فتح کو شکست میں بدل دیا۔