اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,113FansLike
9,998FollowersFollow
568,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سکھ رہنماؤں کے قتل، بھارت کے خلاف عالمی دباؤ بڑھ گیا

سکھ رہنماؤں کے قتل اور سازش پر بھارت کے خلاف عالمی دباؤ بڑھ گیا۔

امریکہ میں بھارتی شخص پر سکھ رہنما کے قتل کی سازش کی فرد جرم کے بعد کینیڈا نے بھی بھارت سے ہر دیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کی سماعت کی تحقیقات میں مزید تعاون کا مطالبہ کر دیا۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ امریکہ میں بھارتی شخص پر فرد جرم معاملے کی سنگینی کا ثبوت ہے اور بھارت کو یہ معاملہ سنجیدگی سے لینا ہوگا۔

عالمی خفیہ ایجنسی کی کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کی تصدیق

سری نگر: بھارتی فوجی گاڑی پر حملہ، میجر اور 1 اہلکار ہلاک

کینیڈا کا کہنا ہے کہ اس کے ملک میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہے۔