اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مریم نواز کیجانب سے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد

لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد لگا دی۔

سیکرٹری اسمبلی نے تصدیق کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب بھر میں تقرر و تبادلوں پر پابندی لگادی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک کی تاریخ میں پنجاب کا پہلا مستند ڈیٹا بیس ہب اور ڈیٹا بیس اتھارٹی بنے گی، پنجاب کے پہلے ڈیٹا بیس کی تشکیل سے معاشی پالیسی سازی میں مدد ملے گی، جامع اور مستند ڈیٹا ہب سے حقیقی مستحق عوام کو ریلیف میں آسانی بھی ہوگی۔

latest urdu news