ملک ریاض کے بھائی انتقال کرگئے

لاہور، بحریہ ٹاؤن کے بانی اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کے بھائی ملک رضا انتقال کرگئے۔

فیملی کے مطابق ملک رضا کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد سفاری مسجد بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں ادا کی جا چکی ہے۔

latest urdu news