اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میرا سوشل میڈیا میں کوئی اچھا دوست نہیں میں اپنی بیسٹ فرینڈ خود ہوں، سجل علی

پاکستانی اداکارہ سجل علی کو سوشل میڈیا پر اپنی تعریف کرنی مہنگی پڑ گئی، حال ہی میں سجل نے اپنی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا سوشل میڈیا میں کوئی اچھا دوست نہیں۔

ویڈیو میں سجل علی کا کہنا تھا کہ میرا سوشل میڈیا میں کوئی اچھا دوست نہیں میں اپنی بیسٹ فرینڈ خود ہوں۔

latest urdu news

سجل نے یہ بھی کہا کہ وہ اپنی فیورٹ خود ہیں جس پر متعدد صارفین نے انکے اس موقف کو تسلیم کیا اور کچھ نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ ناقدین نے اسے سجل کی اوور ایکٹنگ کہا تو کہیں کچھ صارفین نے انکی گفتگو کو کرینہ بننے کی کوشش قرار دیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)