اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ضمنی انتخابات کے لیے پرویز الٰہی کے کاغذات جمع نہ ہو سکے

ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، پرویز الٰہی کے کاغذات جمع نہ ہو سکے، ریحانہ عباس کے کاغذات منظور۔

گجرات میں پی پی 32 کے ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم، مسلم لیگ (ق) کی جانب سے چوہدری موسیٰ الٰہی کے کاغذات منظور۔

پرویز الٰہی کے کاغذات آج بھی جمع نہ ہو سکے۔ تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ریحانہ عباس کے کاغذات منظور، ضمنی انتخابات کے لیے 11 امیدواروں نے کاغذات نامزگی جمع کرائے ہیں۔

latest urdu news

پی پی 32 کے انتخابات کے لیے 21 اپریل کو پولنگ ہو گی۔ یاد رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں چوہدری سالک حسین این اے 64 اور پی پی 32 سے کامیاب ہوئے تھے۔