اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جرمنی کے شہر میونخ میں فائرنگ سے ہلاکتوں پر امریکی صدر کا اظہار افسوس

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی صدر بارک اوبامانے جرمنی کے شہر میونخ میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہے جرمنی قریبی اتحادی ہے ،واقعے سے متاثرہ افراد کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں تفصیلات کے مطابق میونخ حملے کے حوالے سے امریکی صدر کو بریفنگ دی گئی جس کے بعد انہوں نے کہاکہ امریکہ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے جرمنی کو ہر ممکن تعاون پیش کرنے کے لیے تیار ہے ۔