اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

اوول ٹیسٹ، پاکستان کی طوفانی بولنگ، انگلینڈ کی 4 وکٹیں گر گئیں

لندن(ویب ڈسیک) اوول کرکٹ گراؤنڈ میں جاری سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طوفانی بولنگ کے آگے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔ انگلینڈ کے پہلی وکٹ اس وقت گری جب ایلکس ہیلز صرف چھ رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ ایلکس ہیلز کے آؤٹ ہونے پر جو روٹ بیٹنگ کے لیے میدان میں اترے۔ جو روٹ 26 کے انفرادی پر وہاب ریاض کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ انگلینڈ کی تیسری وکٹ 73رنز پر گر گئی جبکہ چوتھی وکٹ جیمز ونس کی تھی۔