اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,021FansLike
9,992FollowersFollow
566,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ضلع کونسل فیصل آباد:چالیس تجربہ کارممبران کے ساتھ 174 نئے چہرےبھی ایوان میں پہنچ گئے

فیصل آباد(بیورورپورٹ)نو منتخب چیئر مین ضلع کونسل چوہدری زاہد نذیر سمیت ضلع کونسل کے ایوان میں پہنچنے والے چالیس ممبران تجربے کار ہیں جبکہ ایک 174نئے چہرے سامنے آئے ہیں جو پہلی مرتبہ الیکشن جیت کر ضلع کونسل ایوان کا حصہ بنے ہیں تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 3کے چیئر مین ناصر بھٹہ ‘یوسی 4کے رائے رب نواز ‘یوسی 12کے رانا محمد اعظم ‘یوسی29کے فرخ شفیق الٰہی ‘یوسی 30کے چوہدری زاہد نذیر ‘یوسی 35کے نسیم رئوفی ‘یوسی 40کے آفتاب حسین بھٹی ‘یوسی 41کے محمد نواز ڈوگر ‘یوسی 42کے محمد شریف خان نیازی ‘یوسی 43کے حاجی محمد اکبر’یوسی 44کے سردار خا ن بہادر ڈوگر ‘یوسی 48کے جہانگیر خان ‘یوسی 54کے رائے خالد محمودکھرل ‘یوسی 60کے رانا جاوید اقبال ‘یوسی 63کے چوہدری محمد اسحاق ‘یوسی 65کے عبدالغفور جپہ ‘یوسی 69کے رائے فیاض یٰسین ‘یوسی 71کے شاہد خان لشاری ‘یوسی 74کے سید خرم عباس شاہ بخاری’یوسی 75کے ملک عمران وٹو ‘یوسی 78کے شہباز خان طور’یوسی 80کے ملک اعظم کھجی ‘یوسی 81کے شاہیردائود بٹ ‘یوسی 82کے تنویر احمد چشتی ‘یوسی 83کے منور حسین ‘یوسی 86کے ظہور احمد شاہ قریشی ‘یوسی 91کے خضر حیات بلوچ ‘یوسی 92کے محمد امین خان بلوچ ‘یوسی 94کے علی رضا ‘یوسی 95کے غلام قادر ڈھلو ں ”یوسی 96کے اکمل حسین فتیانہ ‘یوسی 110کے محمد فاروق ‘یوسی 112کے ہارون یٰسین ‘یوسی 125کے محمد یحییٰ ناصر ‘یوسی 133کے رانا ذوالفقار خان ‘یوسی 167کے رانا راشد مقبول ‘یوسی 174کے رانا معین ‘یوسی 177کے آصف جاوید ‘یوسی 186کے اورنگزیب گھمن ‘یوسی 188کے اعجاز اختر اور مخصوص نشست سے تیسر ی مرتبہ کامیاب ہونیوالی شمائلہ ناصر بھی اس سے قبل ایوان کا حصہ رہ چکے ہیں جبکہ پہلی مرتبہ الیکشن جیت کر ایوان میں آنیوالوں میں یوسی 1کے ملک شمشیر خان ‘یوسی 5کے محمد احسن ‘یوسی 6کے جہانداد خان ‘یوسی 7کے انصر ندیم عاطف ‘یوسی 8کے نذیر احمد ‘یوسی 9کے ندیم نواز باجوہ ‘یوسی 10جنید افضل ساہی ‘یوسی 11کے توقیر احمد ‘یوسی 13کے زاہد مسعود ‘یوسی 14کے افتخار حسین بار ‘یوسی 15کے نثاراحمد ‘یوسی 16راناشاہنواز ‘یوسی 17کے شبیر احمد بٹر ‘یوسی 18کے شہباز احمد ‘یوسی 19کے ذوالفقار علی ‘یوسی 20کے عبدالباری علوی ‘یوسی 21کے محمد طارق محمود ‘یوسی 22کے رانا اکرم ‘یوسی 23چوہدری اعجاز احمد ‘یوسی 24کے جاوید اقبال ‘یوسی 25کے محمد جاوید ڈوگر ‘یوسی 26کے شفیق عدیل’یوسی 27افتخار علی جٹ ‘یوسی 28کے تحسین اعوان ‘یوسی 31کے محمد احمدسعید ‘یوسی 32کے حاجی لیاقت علی ‘یوسی 33کے مہر محمد یوسف ‘یوسی 34کے طاہر محمود ‘یوسی 36کے چوہدری اشرف ساہی ‘یوسی 37کے میاں ریاض حسین ‘یوسی 38کے عبدالحفیظ ‘یوسی 39کے رائو سعید احمد ‘یوسی 42کے محمد شریف خان نیازی ‘یوسی 45کے ریاست علی بصیر ‘یوسی 46کے محمدایوب خاں’یوسی 47کے سلامت علی خان ‘یوسی 49کے مرزا ہدایت بیگ ‘یوسی 50کے شیر افضل ‘یوسی 51کے پیر محمد صدیقی ‘یوسی 52کے رائے محمد قدافی خان ‘یوسی 53کے سعید احمد’یوسی 55کے رانا ثناء اﷲ ‘یوسی 56کے عبدالجبار گجر ‘یوسی 57کے میاں محمد رفیق ‘یوسی 58کے خالد محمود گجر ‘یوسی 59کے چوہدری ریاض ورک ‘یوسی 61کے خالد پرویز ورک ‘یوسی 62کے محمد اقبال ڈوگر ‘یوسی 64کے محمدریاض ‘یوسی 66کے چوہدری عظیم الحسن ‘یوسی 67کے ملک مدد حسین وسیر ‘یوسی 68کے محمد نواز کھجی ‘یوسی 70کے ذوالفقار علی کھجی ‘یوسی 72کے نعمان عالم ‘یوسی 76کے خالد شبیر جتوئی ‘یوسی 77کے رائے نادر سلطان کھرل’یوسی 79کے احتشام الحسن طور ‘یوسی 84کے رجب علی بار ‘یوسی 85کے باہلک خان ‘یوسی 87کے محمد یوسف وٹو ”یوسی 88کے ذوالفقار علی وٹو ‘یوسی 89کے رائو اورنگزیب ‘یوسی 90کے وقار اسلم گجر’یوسی 93کے مہر سخاوت علی ایڈووکیٹ ‘یوسی 97کے محمد اکرم گریوال جٹ’یوسی 98کے ریاض احمد وٹو ‘یوسی 99کے طارق محمو د’یوسی 100کے صفدر علی بلوچ ‘یوسی 101کے فلک شیر ‘یوسی 102کے محمد عاطف آرائیں ‘یوسی 103کے عبدالوحید ‘یوسی 104کے محمدریاض بلوچ’یوسی 105کے احمدرضا ‘یوسی 106کے حافظ نعیم اختر ‘یوسی 107کے شاہد فرحان ‘یوسی 108کے امجد علی ‘یوسی 109کے چوہدری شہزاد’یوسی 111کے ارشد اقبال ‘یوسی 113کے محمدنعیم ضیاء ‘یوسی 114کے حبیب صادق ‘یوسی 115کے چوہدری آفتاب احمد’یوسی 116کے محمد عصمت اﷲ ‘یوسی 117کے محمد کاشف اقبال ‘یوسی 118کے احمد ندیم ‘یوسی119کے رائو تنویر عالم ‘یوسی 120کے محمد احمد ‘یوسی 121کے رانا کامران سعید خان ‘یوسی 122کے رانا ذیشان لیاقت ‘یوسی 123کے محمد الیاس’یوسی 124کے فاروق احمد ‘یوسی 126کے احمد مجید ‘یوسی 127کے محمد رزاق ‘یوسی 128کے عادل پرویز ‘یوسی 129کے محمدرفیق ‘یوسی 130کے اسرار احمد ‘یوسی 131کے چوہدری طارق جاوید ‘یوسی 132کے شہزاد عصمت ‘یوسی 134کے تسنیم اسجد ‘یوسی 135کے افتخار وڑائچ ‘یوسی 136کے رائے گل عباس’یوسی 137کے باقر خاں ‘یوسی 138کے سجاد احمدقمر ‘یوسی 139کے زاہد عمران گجر ‘یوسی 140کے چوہدری شوکت علی ‘یوسی 141کے محمد امین باجوہ ‘یوسی 142ساجد محمود خاں ‘یوسی 143کے محمدافضل ڈوگر’یوسی 144کے رانا شاہد رضا ‘یوسی 145کے میاں خالد محمود ‘یوسی 146کے مہر عطاء الرحمن ‘یوسی 147کے میاں وقار وحید ‘یوسی 148کے قمر زمان چیمہ ‘یوسی 149کے محمد ساجد سلیم ‘یوسی 150کے منظور حسین ‘یوسی 151کے رمضان علی جاوید ‘یوسی 152کے جاوید احمد چیمہ ‘یوسی 153کے حسان مظہر ‘یوسی 154کے رانامحمدشفیق خان’یوسی 155کے اشفاق حسین گل ‘یوسی 156کے رانانصیراحمد ‘یوسی 157کے رانا محمد رئوف ‘یوسی 158کے محمد ارشد ‘یوسی 159کے غلام رسول ‘یوسی 160کے محمد عارف ‘یوسی 161کے کرنل آصف ندیم آصف ‘یوسی 163کے طارق محمود شاد ‘یوسی 164کے چوہدری محمد وسیم ‘یوسی 165کے اظہر سعید کاشف ‘یوسی 166کے عبدالناصر ‘یوسی 168کے محمد ارشد خان ‘یوسی 169کے میاں محمدسعید ‘یوسی 170کے اکبرعلی بیگ ‘یوسی 171کے علی اکبر گجر ‘یوسی 172کے میاں فاروق ‘یوسی 173کے محمد عارف خان ‘یوسی 175کے طیب محمود ‘یوسی 176کے ارشد باٹھ ‘یوسی 178کے منیر احمد لاڑا ‘یوسی 179کے محمدنوید’یوسی 180کے ناصر نواز ‘یوسی 181کے نواز احمد سندھو ‘یوسی 182کے شاہد محمود رندھاوا’یوسی 183کی صباء بن ستار’یوسی 184کے افتخار محمود سپرا ‘یوسی 185کے اصغر علی ‘یوسی 187کے طاہر احسان اوریونین کونسل 189کے میاں محمد اویس پہلی مرتبہ الیکشن جیت کر ضلع کونسل کے ایوان میں آئے ‘وائس چیئر مین ضلع کونسل راناذوالفقار علی ‘خالدپرویز ورک اوررائے فیاض حسین بھی پہلی بار الیکشن جیتے ہیں ‘مخصوص نشستوں میں ٹینکوکریٹ شبیراحمد چوہدری ‘کسان سیٹ پر رائو عاقب رحیم ‘محمدافضل ڈھلوں’امجد طفیل چوہدری ‘ اقلیتی سیٹوں پر حمید ندیم ‘شوکت مسیح ‘فریاد سروش ‘سموئیل مسیح ‘مقبول مسیح یوتھ کی سیٹ پر عثمان نذیر باجوہ ‘خواتین کی مخصوص نشستوں پر راشدہ کوثر ‘زاہدہ عطاء ‘کشور بی بی ‘شاہدہ مقصود ‘منورسلطانہ رانا’فردوس کوثر ‘نصرت شفیق ‘صائمہ ناز ‘فرزانہ کوثر ‘ساجدہ معراج ‘نسرین بی بی ‘راشدہ طارق اور طلعت نورین بھی پہلی بار الیکشن جیت کر ضلع کونسل کے ایوان میں آئیں ہیں۔