اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

واربرٹن :سردی بڑھنے سے گیس پریشر انتہائی کم، شہری پریشان

واربرٹن(نامہ نگار)اقصیٰ کالونی،محلہ عیدگاہ،سندرانہ ٹائون،بائی پاس واربرٹن،ٹیچر کالونی و دیگر محلہ جات میں سوئی گیس کا پریشر انتہائی کم صارفین کے جلنے سے قاصر شہری مشکلات سے دوچار بتایا گیا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی شہر بھر میں سوئی گیس کا پریشر انتہائی کم ہو گیا ہے۔