اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ACEمنی ٹرانسفر سے بھیجی گئی رقوم الائیڈ بینک سے وصول کرنے والوں کیلئے قرعہ اندازی، جیتنے والی خوش نصیب آسیہ وسیم کو میرپور میں موٹر سائیکل پہنچا دی گئی

میرپور آزادکشمیر(نیوز الرٹ رپورٹ) آفتاب کرنسی سے بھیجی گئی رقوم الائیڈ بینک سے وصول کرنے والوں کیلئے انعامی قرعہ اندازی ، جنوری کے مہینےکی پہلی ونر کو انعامی موٹر سائیکل پہنچا دی گئی۔ آفتاب کرنسی ACE منی ٹرانسفر کےRM سجاد حیدر نے الائیڈ بینک آفیسرز کے ساتھ موٹر سائیکل میرپور آزاد کشمیر کی رہائشی مسز آسیہ وسیم کو دے دی۔ اس موقع پر الائیڈ بینک کیRHBS سعدیہ معظم، BSMآمنہ نصیر ، BMشیراز محمود اورRHCRBGبخت علی شاہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پرائز ونر آسیہ وسیم نے کہا کہ وہ رقم کے ساتھ انعامی طور پر موٹر سائیکل ملنے پر بہت خوش ہیں اور ACEمنی ٹرانسفر کی انتظامیہ کی مشکور ہیں۔ آفتاب کرنسی نے بیرون ملک سے آئے پیسے وصول کرنے کو انتہائی آسان بنا دیا ہے ۔واضح رہے کہ ACEمنی ٹرانسفر نے الائیڈ بینک کے ذریعے رقوم وصول کرنے والے اپنےکسٹمرز کیلئے ہر مہینے دو موٹر سائیکلز کی قرعہ اندازی کا اعلان کیا تھا ۔ تین مہینے تک جاری رہنے والی اس سکیم کی پہلی قرعہ اندازی میں قرعہ میرپور کی آسیہ وسیم اور پشاور کے محمد خالد کے نام نکلا ہے ۔