اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسہ کریگی ، تیاریاں جاری

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آج سرگودھا میں جلسے کریگی جس سے عمران خان اور پارٹی کے دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بھی خطاب کریں گے ، جلسہ گاہ میں ساﺅنڈ سسٹم پہنچا دیا گیا ہے جبکہ کرسیاں بھی لگائی جا رہی ہیں ۔ جلسہ میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکتکی توقع ہے۔ ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ جلسے کی نگرانی کیلئے 8سو پولیس اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ ایلیٹ فورس کے جوان بھی سیکیورٹی پر مامور ہونگے ۔