لالہ موسیٰ: روزنامہ آئینہ گجرات کے کرائم رپورٹر پر 6افرادکا تشدد، ٹیچرزو طالبات کو حراساں کرنے کی کوشش

لالہ موسیٰ (نامہ نگار)لالہ موسیٰ کی مشہور سکول ٹرانسپورٹ کےمالک اور روزنامہ آئینہ گجرات لالہ موسیٰ کے کرائم رپورٹر ملک عمران منظور پر6 مسلح افراد کا رحمان شہید روڈ پر ٹیچرز وطالبات سے بھری گاڑی کو روک کر طالبات کو حراساں کرنے کی کوشش اور عمران منظور پر لوہے کے راڈوں سےوحشیانہ تشدد ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست تھانہ سول لائن گجرات میں دے دی گئی۔ا