اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,448FansLike
9,980FollowersFollow
562,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مسلم لیگ ن کی قیادت کون کرے گا؟دوٹوک اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور بڑے لیڈر ہیں ٗان کی لیڈرشپ کو کوئی نہیں روک سکتا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے راجہ ظفر الحقنے کہا کہ عہدے آنی جانی چیزیں ہیں، ہماری قیادت بیٹھ کر پارٹی صدارت پر فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، نواز شریف پاکستان کے سب سے تجربہ کار اور بڑے لیڈر ہیں،ان کی لیڈرشپ کوکوئی نہیں روک سکتا۔