اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حساس ادارے کے 2جعلی اہلکارگرفتار

اٹک(ڈاکٹروحیداحمد)پولیس نےحساس ادارے کے2جعلی اہلکارگرفتارکرلئے،ملزمان نے نجی کارپرحساس ادارےکےاسٹیکراورنام لکھاہواتھا،اٹک پولیس نےسرچ پارک کےقریب خیبرپختونخواہ سےآنےوالی مشکوک گاڑی نمبرکے پی کے0145کوروک کرتلاشی لی،ملزمان کے پاس گاڑی کے کاغذات نہ تھے اورنہ ہی وہ اپنی شناخت کراسکےجس پرابراہیم پشاوراورعدنان پٹھان گجرات کوگرفتارکرکے دونوں ملزمان کےخلاف سنگین فوجداری ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔