اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تھانہ صدر کھاریاں میں مصالتی کمیٹی کے کے دفتر کا افتتاح کردیا گیا۔۔۔!

کھاریاں(ندیم گیلانی سے)تھانہ صدر کھاریاں میں مصالتی کمیٹی کے کے دفتر کا افتتاح اور تعارفی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔کنونیئر مصالتی کمیٹی کھاریاں چوہدری الیاس کی جانب سے ممبران کمیٹی ع معززین علاقہ کو مقامی ریسٹورنٹ پر عشائیہ بھی دیا گیا۔اس موقع پرمصالتی کمیٹی کھاریاں کے ممبران نے نیوز الرٹ سے گفتگو کرتے ہوئے مصالحتی کمیٹی کھاریاں کی عوام کیلئے ہمہ وقت حاضر ہے۔عشائیہ تقریب میں صدر بار کھاریاں راجہ نوید اسد، SHO چوہدری سرفراز انجم سیکھو، جنرل سیکرٹری چوہدری عمران خاں اورچوہدری شعیب صادق سمیت دیگر ممبران و معززین شریک تھے۔