اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرا ت کےگاؤں مراڑیاں شریف میں سالے نے اٹلی سے آئےبہنوئی کو گھر میں گھس کر قتل کردیا ۔۔

مراڑیاں کے رہائشی علی بہادر کی سوہل گورسیاں کی ریائشی نگہت کے ساتھ شادی چودہ سال قبل شادی ہوئی تھی ۔۔لیکن میاں بیوی کے درمیان اکثر ناچاقی رہتی تھی جس کا علی بہادر کے سسرالیوں کو رنج تھا جس بنا پر علی بہادر کا سالہ سرفراز اچانک اس کے گھر آیا اور پسٹل سے اس پر فائرنگ کر دی جو جان لیوا ثابت ہوئی اور پینتالیس سالہ علی بہادر موقع پر دم توڑ گیا۔۔ علی بہادر چھ فروری کو اٹلی سے پاکستان پہنچا تھا پولیس تھانہ رحمانیہ نے مقتول کے بھائی زبیر علی بہادر کی رپورٹ پر مقتول کی اہلیہ نگہت اور اس کے بھائی سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور مقتول کی اہلیہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔۔