اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان کی شادی تڑوا کر ان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں :لندن سے خاتون کی پیش کش

لندن میں مقیم خاتون جیا خان نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انکی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کر ڈالی۔

لندن میں ابرارلحق کے کانسرٹ میں شریک جیاں خا ن نے صحافی سے بات کرتے ہوئے عمران خان کو شادی کی پیشکش کی ۔

جیاں خان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کی شادی تڑوا کر ان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں ۔

خاتون نے کہا کہ یو کے میں میرے رشتوں کی لائن لگی ہوئی ہے ، لیکن ابھی تک سنگل ہوں کیو نکہ میں نے عمران خان سے شادی کرنی ہے، اگر عمران خان مجھ سے شادی کر لیں تو ہم دونوں ایک اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔

جیاں خان کا کہنا تھا کہ عمران خان ایک بہادر آدمی ہیں ، میں 2 سال سے ان کی محبت میں گرفتار ہوں ۔

عمران خان کی بشریٰ بی بی سے محبت کے سوال پر جیا خان نے کہا کہ ہر مرد کسی دوسری عورت کے آنے سے پہلے ایسے ہیباتیں کرتا ہے، مجھ سے ملنے کے بعد انکی سوچ بدل جائے گی ۔