اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عثمان خان کی پی ایس ایل میں ایک اور سنچری بنانے کی خواہش

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کرکٹر عثمان خان نے لیگ میں ایک اور سنچری بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

عثمان خان نے کہا کہ کوشش اور خواہش یہی ہے کہ پی ایس ایل میں ایک اور سنچری کروں، میں اُس ہی شاٹ پر جاتا ہوں جس میں پُراعتماد ہوں، ورنہ سنگل لے لیتا ہوں۔

پاکستان سپر لیگ کے میچز کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان تیار

عثمان خان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا وننگ کمبی نیشن اچھا چل رہا تھا اس لیے ابھی ایک میچ ہی کھیلا، سب میری ہارڈہٹنگ صلاحیتوں کے واقف ہیں۔ میرے لیے اب یو اے ای میں اچھا موقع ہے وہاں بھرپور محنت کررہا ہوں، یو اے ای میں اپنے کلب کے ساتھی کرکٹرز اور کراچی کرکٹ کو مس کرتا ہوں۔