اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایلیس پیری کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا

ڈبلیو پی ایل میں آسٹریلوی آل راؤنڈر ایلیس پیری کے چھکے نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔

نئی دہلی، ویمن پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) کے میچ کے دوران آسٹریلوی سٹار ایلیس پیری کے زور دار شاٹ نے کار کا شیشہ توڑڈالا۔

گزشتہ روز بھارت کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجر بنگلور اور یو پی وارئیرز کے درمیان میچ میں اہم میچ کھیلا گیا جس میں ہوم ٹیم نے 23 رنز سے کامیابی سمیٹی۔

latest urdu news

میچ کے دوران آسٹریلوی آل راؤنڈ ایلیس پیری نے 19 ویں اوور میں دیپتی شرما کو زور دار چھکا مارا جو باؤنڈری لائن کے باہر نمائش کے لیے کھڑی کی گئی گاڑی پر لگا۔