اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,946FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نسیم شاہ شاہین سے زیادہ خطرناک ہیں، محمد حفیظ

محمد حفیظ نے شاہین کی جگہ نسیم شاہ کو پہلے اوور میں زیادہ موثر قرار دے دیا۔

مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ کوئی شک نہیں شاہین آفریدی شاندار بالر ہیں۔

محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اپنے پہلے اوورز کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ نسیم شاہ ابتدائی اوورز میں زیادہ خطرناک بالر ہیں۔

latest urdu news

ان کا کہنا تھا نسیم شاہ سوئنگ اور لینتھ کے ذریعے بلے باز کو ڈراتے ہیں اور غلطی کروانے کی کوشش کرتے ہیں، نوجوان کرکٹر میں وکٹ لینے کی صلاحیت ہے۔