اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,305FansLike
9,980FollowersFollow
562,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کترینہ کیف بھاری ہتھیارچلانے لگی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ میں اپنے کام سے مطمئن اور خوش ہوں اور انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھ بھی رہی ہوں،بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں کترینہ کیف کا کہناتھاکہ میں جسطرح کی فلموں میں کام کر رہی ہوں اس سے وہ مطمئن ہوں مجھے کام کرکے خوشی محسوس ہوتی ہے اور شوٹنگ کے دوران اپنی تمام تر توجہ کام پر مرکوز رکھتی ہوں،انہوں نے مزید کہا کہ میں انڈسٹری میں نئے لوگوں کے ساتھ کام کرکے سیکھ بھی رہی ہوںواضح رہے کہ حال ہی میں کترینہ نے فلم ‘ ٹائیگر زندہ ہے کی شوٹنگ مکمل کی ہے اس فلم میں کترینہ کیف، سلمان خان کے مقابل ایک جاسوسہ کا کردار ادا کرتی اور بھاری ہتھیار چلاتی دکھائی دیرہی ہیں جبکہ یہ فلم 22 دسمبر کوریلیز کی جائے گی ۔