اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,748FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

برطانوی ممبرپارلیمنٹ کی وفد کےہمراہ عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(محمدجابر)برطانوی پارلیمنٹ کی رکن ناز شاہ نےوفد کے ہمراہ بنی گالا میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا، چیئرمین تحریک انصاف نے ناز شاہ کی سربراہی میں آنے والے وفد کا خیر مقدم کیا۔