اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آف اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوگیا۔

کراچی کنگز کیخلاف میچ میں امپائر نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو رپورٹ کیا۔

گزشتہ دنوں عثمان طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا جو بولنگ ایکشن ہے ہمیشہ سے ہی ایسا تھا، گیند کی ڈیلیوری کے وقت جو ٹھہراؤ ہوتا ہے تو اس سے نتیجہ بہتر ملتا ہے، ایشون اور حفیظ بھی رکتے ہیں لیکن ذہن میں کبھی ان جیسا ایکشن کرنا نہیں تھا۔

latest urdu news

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔