اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,792FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

صدراوروزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی خرکمر میں دہشتگردی کی مذمت

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے فوجی افسروں اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا شر پسند عناصر قبائلی علاقوں کے امن کی بحالی کے دشمن ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ریاست دشمن عناصر کو امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بھی دہشتگردی کی مذمت کی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیرداخلہ اعجاز شاہ، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز سمیت متعدد سیاسی شخصیات نے شمالی وزیرستان میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔