اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,622FansLike
9,980FollowersFollow
562,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خونی روڈ ایک بارپھر کئی جانیں نگل گیاخواتین سمیت 5افراد جاں بحق

گوجرانوالہ(نیوزالرٹ)گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پر نوکھر آبادی میں ٹیوٹا وین اور ڈمپر میں تصادم سے احسان ساکن نوکھر،نعمان ساکن حافظ آباد اور 3نامعلوم خواتین سمیت5افرادجاں بحق ہوگئے،نوشہرہ ورکاں کے رہائشی محمداسلم ولد عنائت سمیت 12سے زائد شدیدزخمی،،زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ،امدادی ٹیموں کے دیر سے پہنچنے پر زخمی سٹرک ہر تڑپتے رہے،،کاش کوئی حاکم وقت اس سٹرک پر رہنے اورسفر کرنے والوں کی حالت پر رحم کرلے۔