اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,990FansLike
9,980FollowersFollow
563,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں میں جرمن شیفرڈ ڈاگ شو کا انعقاد ، ٹیم یونائیٹڈ کی جانب سےزبردست انتظامات

گجرات( نبیل رشید) گجرات کے پہلے جرمن شیفرڈ ڈاگ شو کا انعقاد ٹیم یونائیٹڈ کی جانب سے کھاریاں کینٹ میں کیا گیا۔شو میں ملک بھر سے آئے 80 جرمن شیفرڈز نے شرکت کی۔اس شو میں انٹرنیشنل جج کرنل رائے نے خصوصی طور پر شرکت کی اورمقابلہ جات میں حصہ لینے والے ڈاگز کی پوزیشن کے فیصلے کیئے. پاکستان بھر سے آئے جرمن شیفرڈ ز کی مختلف کیٹگریز میں باہمی مقابلوں کے بعد بہترین کارکردگی والے ڈاگز میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
چھٹی والے دن ڈاگ لورز کی بڑی تعداد مقابلے دیکھنے گراؤنڈ میں پہنچ گئی اور خوب محظوظ ہوئی۔