اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,748FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مہیلا جے وردنے کا سمرسٹ سے نیا معاہدہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) سابق سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردنے نے سمرسٹ کاؤنٹی کے ساتھ اپنے معاہدے کی تجدید کردی۔ انہوں نے نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے انگلش کلب کیلئے کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کی تھی تاہم اب وہ رائل لندن ون ڈے کپ میں بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔