اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,748FansLike
9,980FollowersFollow
563,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

انتظا ر کی گھڑیاں ختم،محمد عامر نے اللسٹرکک کو 81 رنز پر پولین پہنچا کر شروعات کر دی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے باولر محمد عامر نے اپنی وکٹوں کی شروعات انگلش ٹیم کے کپتان اللسٹرکک کی وکٹ اڑا کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے انگلینڈ کے میڈیا کو انگلش کپتان کی وکٹ اڑا کر کرارا جواب دیدیاہے ،انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کے 339رنز کے جواب میں بیٹنگ جاری ہے او ر اس دوران انگلش کپتان پاکستانی باولروں کیلئے دیوار بنے ہوئے تھے لیکن عامر نے اس دیوار کو سینچری مکمل کرنے سے پہلے 81رنز پر ڈھیر کر دیا۔